سپریم کورٹ نے آج مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے والی سیکورٹیز اینڈ ایکسچنج بورڈ آف انڈیا (SEBI) سے کہا ہے کہ سبراتا رائے سہارا کی تہاڑ جیل سے رہائی کے لئے مطلوبہ ضمانت کی رقم حاصل کرنے کے لئے سہارا کی 86 ہندوستانی جائیدادوں کی فروخت شروع کردے۔
start;">چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی سربراہی والی سہ رکنی بنچ نے SEBI سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں موجود ان کی زمین جائیداد بیچنی شروع کردیں تاکہ رائے کو تہاڑ جیل سے رہا کیا جاسکے۔
عدالت عظمی نے تاہم کہا کہ سیبی سہارا کی امبی ویلی کی جائیداد فروخت نہیں کرے گی۔